ہفتہ 25 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | اجناس فروخت کرتے وقت جھوٹی قسم کھانے کا انجام

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں معاملے میں جھوٹی قسم کھانے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اِنَّ اللّه َ لَيُبْغِضُ الْمُنْفِقَ سَلْعَتَهُ بِالْأَيْمان

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

قسم کھانے کے ذریعہ اجناس بیچنے والے پر خدا ناراض ہوتا ہے۔

بحارالانوار، جلد 99 / 103

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha